نائیجیریا کے صوبے کاتسینا میں ہوئے مسلح حملے میں سات افراد ہلاک ہو گئے۔
مقامی پریس کے مطابق، نا معلوم افراد نے کاتسینا کے علاقے ڈوکا میں حملہ کر دیا ۔
اس حملے میں ایک خاتون سمیت سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گَئے جبکہ بارہ افراد کو اغوا کر لیا گیا ۔
