ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پیرس اولمپکس میں روسی پرچم نہیں لہرائے گا: ماکروں

 فرانس کے صدر امانویل ماکروں  نے کہا ہے کہ پیرس اولمپکس  کے مقابلوں میں روسی پرچم نہیں لہرائے گا۔

 ماکروں نے لا ایکویپ اخبار سے گفتگو کے دوران بتایا کہ اگلے سال منعقد ہونے والے پیرس اولمپکس  میں روسی پرچم نہیں لہرایا جائے گا کیونکہ روس جنگی جرائم کا مرتکب ہے ۔

 روسی کھلاڑیوں کی  مقابلوں میں شرکت کے حوالے سے ماکروں نے کہا کہ یہ فیصلہ عالمی اولمپک کمیٹی کو کرنا ہے ۔

 

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں