شمالی عراق کے پنجہ کلید آپریشن کے علاقے میں، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے زارگوس کے نام نہاد انچارج فرید یوکسیل کو غیر فعال کردیا گیا ہے۔
وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ترک مسلح افواج دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف کاروائیوں کو جاری رکھے ہوئے ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ عراق کے شمال میں پنجہ کلید آپریشن کے علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف آپرشین جاری ہے اور اس آپریشن کے دورانگروس کے نام نہاد انچارج فرید یوکسیل کو غیر فعال کردیا گیا ہے۔
