English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بالاکوٹ؛ سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، دو افراد جاں بحق

القمر

 پشاور: بالاکوٹ کے علاقے پارس میں شاران کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی کو حادثے کے باعث دو سیاح جاں بحق ہوگئے۔

ایس ایچ او بالاکوٹ طارق خان کے مطابق جیپ حادثے میں چھ سیاح زخمی بھی ہوئے جنہیں ٹی ایچ کیو بالاکوٹ منتقل کیا جا رہا ہے۔

پولیس افسر کا کہنا تھا کہ حادثے کی وجوہات جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے