آرمینی فوج نے ناہچیوان میں آذری فوج پر فائرنگ کر دی ۔
آذربائیجانی امور دفاع کے مطابق، آرمینی فوج نے ناہچیوان میں آذربائیجانی چوکیوں پر فائرنگ کر دیا ۔
بتایا گیا ہے کہ آج صبح پونے دس بجے کے قریب آرمینی فوج نے ناہچیوان کے نیم خود مختارعلاقے کے قصبے سادراک میں آذربائیجانی فوج کی چوکیوں پر متعدد بار فائرنگ کی گئی جس پر آذربائیجانی فوج نے جوابی کاروائی کی ۔
