کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی؛ کالعدم تنظیم کے دو دہشتگرد ہلاک ستمبر 16, 2023 القمر کوئٹہ: سی ٹی ڈی نے جعفر آباد میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے دو دہشتگرد ہلاک کردیے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی کے دوران اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا۔