ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آذربائیجان: باردوی سرنگ پھٹنے کے نتیجے میں 2 شہری ہلاک

آذربائیجان کے علاقے قاراباع میں غیر قانونی آرمینی فورسز کی بچھائی ہوئی باردوی سرنگ پھٹنے کے نتیجے میں 2 شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔

آذربائیجان سرکاری سکیورٹی سروس کے جاری کردہ بیان کے مطابق ضلع ہوجاونت کی احمد بے لی۔فضولی۔شوشا موٹر وے پر آذرآٹو یول ایجنسی  کا ٹرک گزرنے کے دوران اینٹی ٹینک باردوی سرنگ پھٹ گئی ہے۔

بیان کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں ٹرک میں سوار آذرآٹویول ایجنسی کے 2 ملازمین ہلاک ہو گئے ہیں۔

بارودی سرنگ غیر قانونی   آرمینی فورسز کی طرف سے نصب کی گئی تھی۔ دہشت گردانہ واقعے کے بارے میں تحقیقات شروع کروا دی گئی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں