English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

صوابی؛ کنویں میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق

القمر

صوابی: گدون کیمپ کے مقام پر ایک کنویں میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ 

تفصیلات کے مطابق اطلاع ملنے پر ایمرجنسی ریسکیو ٹیم اور ایمرجنسی میڈیکل ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی اور کنویں میں گرے ہوئے تمام افراد کی لاشیں نکال کر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ٹوپی منتقل کردی گئی۔

میڈیا کوآرڈینیٹر ریسکیو 1122 صوابی کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 65 سالہ کمال آزان، 14 سالہ امرضیہ، 23 سالہ امین جان، اور 24 سالہ سید گل کے نام سے ہوئی ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے