شمالی شام میں پی کےکے کے پانچ دہشتگردوں کو ترک فوج کی طرف سے ہلاک کر دیا گیا ۔
ترک امور دفاع کے مطابق، دہشتگردوں کی اشتعال انگیزیوں کا جواب دینا جاری ہے ۔
بتایا گیا ہے کہ شمالی شام کے فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں امن وسلامتی کے ماحول کو خراب کرنے والے پی کےکے کے پانچ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
