English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چینی صدر کا پاکستان میں بم حملوں پر صدر مملکت سے اظہارِ تعزیت

القمر

چینی صدر شی جن پنگ نے پاکستان میں بم حملوں پر صدر مملکت ڈاکڑ عارف علوی سے اظہار تعزیت کیا ہے۔ 

شی جن پنگ نے کہا کہ چینی حکومت اور عوام حملوں میں سوگوار خاندانوں اور زخمیوں سے ہمدردی کا اظہار کرتی ہے۔ چینی صدر نے کہا کہ چین ہر قسم کی دہشتگردی کی سختی سے مخالفت کرتا ہے۔

چینی صدر نے کہا ہے کہ قومی استحکام اور سلامتی کو برقرار رکھنے کیلئے پاکستان کی حمایت جاری رکھیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے