ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک آٹو موبائل انڈسڑی کی برآمدات 3 ارب ڈالر کے قریب پہنچ گئیں

ترک آٹو موبائل  انڈسٹری نے ستمبر میں 2 ارب 822 ملین ڈالر کی مصنوعات برآمد کیں۔

اولو داع آٹو موبائل انڈسٹری ایکسپورٹرز اسمبلی کے بیان کے مطابق ستمبر میں ترک آٹو موٹیو انڈسٹری کی برآمدات گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 2.6 فیصد اضافے کے ساتھ 2 ارب 822 ملین 476 ہزار ڈالر تک پہنچ گئیں۔

آٹوموٹو انڈسٹری  "کیمیائی مادوں اور مصنوعات” کے شعبے کے بعد غیر ملکی فروخت میں دوسرے نمبر پر ہے، کا برآمدات میں حصہ 14.7 فیصد رہا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں