ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیٹو دفاعی وزرا اجلاس،یشار گولیر برسلز روانہ

ترک وزیر دفاع  یشار گولیر  نیٹو دفاعی وزرا اجلاس میں شرکت کےلیے برسلز روانہ ہو گئے ہیں۔

 نیٹو ہیڈ کوارٹرز میں ہونے والے اس اجلاس کے دوران مختلف نشستوں کا اہتمام کیا جائے گا جہاں ترک وزیر دفاع اپنے ہم منصبوں سے دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں