ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہنگو میں ماں نے دو کمسن بچوں کو ذبح کردیا

ہنگو کے علاقے کربوغہ میں ماں نے دو کمسن بچوں کو ذبح کردیا۔ 

پولیس کے مطابق دونوں بیٹوں کو سوتے ہوئے ذبح کیا جبکہ بچوں کی عمریں بالترتیب دو سال اور 5 سال ہے، پولیس نے بچوں کی ماں کو گرفتار کرلیا۔

علاوہ ازیں  پولیس نے دعویٰ کیا کہ مقتولہ کا دماغی توازن درست نہیں ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں