وزیر خارجہ حقان فیدان نے جرمنی کی وزیر خارجہ اینالینا بیئربوک کے ساتھ اسرائیل اور فلسطین کی تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
سفارتی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق فیدان نے اپنے جرمن ہم منصب بیئربوک سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔
ٹیلی فونک رابطے میں اسرائیل اور فلسطین کی تازہ ترین پیش رفت اور نیٹو کی توسیع کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔