English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

گلشن معمار؛ ڈاکوؤں نے صحافی کو اہلخانہ سمیت لوٹ لیا

القمر

کراچی: گلشن معمار احسن آباد چوکی کے قریب نجی نیوز چینل کے صحافی اور اینکر پرسن اختر شاہین رند کو اہلخانہ کے ہمراہ لوٹ لیا۔ 

تفصیلات کے مطابق اختر شاہین رند اپنے اہلخانہ کے ہمراہ معمار احسن آباد سے گزررہے تھے اس دوران تین مسلح افراد 2 موٹرسائیکل پر آئے اور صحافی سے ان کی کار، 3 عدد موبائل فون اور نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔

انہوں نے بتایا کہ پولیس مدد گار 15 کو مطلع کیا گیا لیکن 20 منٹ تک پولیس وقوعہ پر نہیں پہنچ سکی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے