English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اسرائیلی حملے قتل عام میں بدل چکے ہیں: ایردوان

القمر

صدر رجب طیب ایردوان نے پاپائے روم فرانسس سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔

 بات چیت میں اسرائیل فلسطین کشیدگی اور علاقے کی بگڑتی صورتحال سمیت انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر غور کیا گیا ۔

ایردوان نے پاپائے روم  سے بات چیت میں کہا کہ اسرائیل کے غزہ پر  حملے  قتل عام میں بدل چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے