English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سندھ حکومت کا 9 اور 12 نومبر کو چھٹی کا اعلان

القمر

  کراچی: سندھ حکومت نے جمعرات 9 نومبر اور اتوار 12 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

سیکریٹری خزانہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 9 نومبر کو یوم اقبال کے مناسبت سے صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی جبکہ 12 نومبر کو دیوالی کے موقع پر تمام ہندو کمیونٹیز کو چھٹی دی گئی ہے۔

تمام ہندو کمیونٹیز کو نومبر کی تنخواہیں بھی ایڈوانس میں ادا کی جائیں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے