English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر ایک بار پھر گرفتار

القمر

ڈی آئی خان:سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو ایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق علی وزیر کو بلوچستان سے خیبرپختونخوا میں داخل ہونے کے بعد درہ زندا کے قریب درابن پولیس نے گرفتار کیا ہے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ علی وزیر پر اداروں کے خلاف تقاریر اور نقصِ امن کے مقدمات درج ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے