English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستان کے مجرم مراد سعید اور تحریک انصاف ہیں، پرویزخٹک

القمر

ٰلوئر دیر: تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے مراد سعید اور اپنی سابقہ جماعت تحریک انصاف ملک کا مجرم قرار دے دیا۔

پرویز خٹک نے کہا کہ کوئی نیا پاکستان اور کوئی اسلام کے نام پر آیا مگر کچھ نہیں کیا، ہم امن اور قرضوں سے نجات چاہتے ہیں، 30 سال سے قرض لیے جا رہے ہیں، اب مزید دگناہوگیا۔

 انہوں نے مزید کہا کہ صحت کارڈ، بی آرٹی اور موٹروے منصوبے میں نے شروع کیے تھے،  عمران خان کہتا تھا کہ یہاں باہر سے لوگ مزدوری کرنے آئیں گے،روایتی سیاستدانوں نے ملک کو تباہ کیا، ہمیں بیروزگار اور قرض دار بنا دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے