ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جنگ بندی ختم ہونے کے بعد پورے غزہ پر شدید حملے کریں گے:اسرائیلی وزیز دفاع

مقبوضہ بیت المقدس:اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے کہا ہے کہ انسانی بنیادوں پر وقفہ ختم ہونے کے بعد پورے غزہ پر شدید حملے کریں گے۔ 

ٹی آر ٹی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ فوج اطمینان رکھے کیونکہ حکومت اور ادارے آپ کے ساتھ ہیں۔

اسرائیلی وزیر دفاع کے مطابق یہ جنگ منطقی انجام تک ضرور پہنچے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں