ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

غزہ میں امداد کی ترسیل کا مطالبہ: ڈبلن سٹی کونسل کی عمارت پر فلسطینی پرچم لہرانے کا اعلان

ڈبلن : غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور ان پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی مخالفت کے لئے ایک علامتی اقدام میں ڈبلن سٹی کونسل نے اپنی عمارت پر فلسطینی پرچم لہرانے پر اتفاق کیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ منصوبہ ڈبلن سٹی کونسل کے ممبران کو، انڈیپنڈنٹ گروپ، شین فین، سوشل ڈیموکریٹس، پیوپل بیفور پرافٹ کے ذریعے پیش کیا گیا تھا۔

اس کونسل کے ایک رکن سیران پری نے غزہ کے عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یہ قتل عام بند ہونا چاہیے، ہم ایک بار پھر غزہ میں فوری جنگ بندی اور انسانی امداد کی ترسیل کا مطالبہ کرتے ہیں ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں