English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آرمی چیف دورہ امریکا پر روانہ

القمر

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر سرکاری دورے پر امریکا روانہ ہو گئے۔

اس روانگی کا اعلان انٹر سروسز پبلک ریلیشنز نے ایک بیان میں کیا۔ تاہم اس دورے کی مدت نہیں بتائی گئی ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ جنرل سید عاصم منیر کا بطور سی او ایس پہلا دورہ امریکا ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ “اپنے دورے کے دوران جنرل سید عاصم منیر امریکہ کے اعلیٰ فوجی اور دیگر سرکاری حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔”

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے