English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اسرائیل بموں سے بچوں کو شہید کررہاہے، کولمبیا کے صدر

القمر

بگوٹا:کولمبیا کے صدر گسٹاوو پیٹرو نے کہا ہے کہ غزہ پر بمباری کر کے اسرائیل نے صرف بچوں کا ہی نہیں آزادی، انسانی حقوق اور باہمی تعاون و اتحاد کا بھی قتل عام کر دیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کولمبیا کے صدر نے کہاکہ  غزہ پر بمباری کر کے اسرائیل صرف بچوں اور بچیوں کو ہی قتل نہیں کر رہا آزادی، انسانی حقوق اور انسانی بھائی چارے کو بھی موت کے گھاٹ اتار رہا ہے۔

واضح رہے کہ اسرائیلی فوج کی جنوبی غزہ اور رفح میں بمباری سے فلسطینی شہدا کی مجموعی تعداد 28ہزار 500سے زیادہ ہوگئی ہے۔

The post اسرائیل بموں سے بچوں کو شہید کررہاہے، کولمبیا کے صدر appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے