ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیلی جارحیت جاری: شہید فلسطینیوں کی تعداد29,092 ہو گئی

بیت المقدس: غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت  کے نتیجے میں اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد29,092 ہو گئی ہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے،  وسطی غزہ کی پٹی میں نصیرات، الزوایدہ اور دیر البلح پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 70 افراد شہید ہوگئے ہیں، بمباری کے نتیجے میں دیگر درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں، شہید اور زخمی ہونے والوں میں زیادہ تر بچے اور خواتین ہیں۔

خیال رہے کہ  7  اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں  غزہ میں اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد29,092 ہو گئی ہے، فلسطینی وزارت صحت نے کے مطابق مجموعی زخمیوں کی تعداد 69,028  ہو گئی ہے۔

The post اسرائیلی جارحیت جاری: شہید فلسطینیوں کی تعداد29,092 ہو گئی appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں