ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیلی شہر ایلات پر حوثیوں کا میزائل حملہ

اسرائیلی شہر ایلات پر یمن کے اسرائیلی ایئر ڈیفنس سسٹم نے حوثیوں کا میزائل کا حملہ کیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق میزائل حملے سے اسرائیلی جنوبی شہر ایلات میں شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، سائرن بج گئے۔

ذرائع کے مطابق یمن سے اسرائیل تقریباً 1400 میل کی دوری پر ہے، یمن کے حوثی اب تک اسرائیل پر 6 بیلسٹک میزائل داغ چکے ہیں۔ اسرائیل بحیرہ احمر میں موجود اپنے اتحادیوں کی مدد سے یہ حملے ناکام بنا رہا ہے۔

اس کے علاوہ اسرائیل کی جانب سے غزہ میں فلسطینیوں پر 139 دن سے مسلسل حملے جاری ہیں جس پر یمن کے حوثی غزہ سے اظہارِ یکجہتی کر رہے ہیں۔یمن کے حوثیوں نے اسرائیل کے خلاف اعلانِ جنگ کیا ہوا ہے۔

The post اسرائیلی شہر ایلات پر حوثیوں کا میزائل حملہ appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں