English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

برطانیہ، مسلمانوں کے خلاف بیان پر ٹوری ایم پی معطل

القمر

 لندن: برطانیہ میں ٹوری ایم پی لی اینڈرسن کو مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیان دینے پر کنزرویٹو پارٹی سے معطل کردیا گیا۔

میئر لندن صادق خان نے لی اینڈرسن کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ٹوری ایم پی کا بیان جلتی پر تیل کا کام کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ اس معاملے پر وزیراعظم رشی سونک کی خاموشی متنازع بیان کے دفاع کے مترادف ہے۔

واضح رہے کہ ٹوری ایم پی لی اینڈرسن نے کہا تھا کہ مسلمانوں نے صادق خان کے ذریعے لندن پر قبضہ کر لیا ہے۔

The post برطانیہ، مسلمانوں کے خلاف بیان پر ٹوری ایم پی معطل appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے