English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

رفح میں حماس کے مکمل خاتمے کیلئے کام کر رہے ہیں، نیتن یاہو

القمر

 تل ابیب: اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ہم رفح میں حماس کی بٹالین کے مکمل خاتمے کے لیے کام کر رہے ہیں۔

ایک بیان میں اسرائیلی وزیرِ اعظم نے کہا کہ رفح میں فوجی کارروائی کے آپریشنل منصوبوں کی منظوری کے لیے کابینہ کا اجلاس ہفتے کو بلائوں گا۔

نیتن یاہو نے کہا ہے کہ منصوبے میں رفح سے شہری آبادی کا انخلا بھی شامل ہے، یرغمالیوں کی رہائی اور حماس کا خاتمہ جنگ کے مقاصد میں شامل ہیں۔

سرائیلی وزیرِ اعظم نے کہا کہ صرف فوجی دبا اور ٹھوس مذاکرات سے ہی مقاصد حاصل ہو سکیں گے۔

The post رفح میں حماس کے مکمل خاتمے کیلئے کام کر رہے ہیں، نیتن یاہو appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے