English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

رمضان میں بھی جنگ بندی نہ کی تو جنگ پھیل جائے گی، شاہ عبداللہ

القمر

عمان: اردن کے شاہ عبداللہ نے خبر دار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے غزہ میں رمضان میں بھی جنگ بندی نہ کی تو جنگ کا دائرہ علاقے کی سطح پر پھیل جائے گا۔

عالمی میڈیا کے مطابق شاہ عبداللہ کا کہنا تھا اگر اسرائیل نے مسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان کے دوران بھی غزہ میں جنگ جاری رکھی اور فلسطینیوں کا قتل عام جاری رکھا گیا تو یہ جنگ علاقے بھر میں پھیل جانے کا خطرہ ہو گا۔

The post رمضان میں بھی جنگ بندی نہ کی تو جنگ پھیل جائے گی، شاہ عبداللہ appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے