ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تاشقند: کھانسی کا زہریلا شربت بیچنے پر بھارتی باشندے کو 20 سال قید

تاشقند:کھانسی کا زہریلا شربت بیچنے پر بھارت کے ایک باشندے کو ازبکستان میں 20 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے، رگھوویندرا پرتاپ سنگھ دوائیں فراہم کرنے والی بھارتی کمپنی کاافسرِ اعلی تھا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق زہریلا شربت بیچنے والے بھارتی باشندے کو 89 اموات کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا، اس کیس میں مجموعی طور پر 2 سے 20 سال تک قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

خیال رہے کہ رگھوویندرا پرتاپ سنگھ اور 21 دیگر افراد کو دسمبر 2022 میں 88 بچوں کی اموات کے کیس میں گرفتار کیا گیا تھا۔

The post تاشقند: کھانسی کا زہریلا شربت بیچنے پر بھارتی باشندے کو 20 سال قید appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں