ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دبئی میں بھکاریوں کے خلاف مہم شروع

دبئی متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں بھکایوں کے خلاف مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔

دبئی پولیس کے مطابق شہری بھیک دینے سے گریز کریں اور بھکاریوں کی حوصلہ شکنی کریں، عوام آن لائن بھکاریوں سے بھی ہوشیار رہیں۔

دبئی پولیس کے مطابق بھکاریوں پر 5 ہزار درہم جرمانہ اور 3 ماہ جیل بھی ہوگی جبکہ اماراتی قوانین کے تحت بھکاری گینگ چلانے پر 100,000 درہم جرمانہ ہوگا۔

 دبئی پولیس کا مزید کہنا ہے کہ اگر گداگروں کو بیرونِ ملک سے بھرتی کیا تو 6 ماہ کی جیل بھی ہوگی۔

The post دبئی میں بھکاریوں کے خلاف مہم شروع appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں