English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

غزہ: 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں مزید 85 فلسطینی شہید

القمر

مقبوضہ بیت المقدس: غزہ میں جاری اسرئیلی جارحیت کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 85 فلسطینی شہید جبکہ 130 زخمی ہوگئے ہیں۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں غزہ میں اب تک 31 ہزار 45 فلسطینی شہید جبکہ 72 ہزار 654 زخمی ہو چکے ہیں۔

وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی جارحیت کا نشانہ بننے والوں میں 72 فیصد خواتین اور بچے شامل ہیں، جن میں زیادہ تر مائیں شامل ہوتی ہیں۔

The post غزہ: 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں مزید 85 فلسطینی شہید appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے