English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکی صدر کا رمضان المبارک کے آغاز پر مسلمانوں کیلئے پیغام

القمر

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے رمضان المارک کے آغاز پر مسلمانوں کیلئے پیغام جاری کر دیاہے

تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈ ن کا اپنے پیغام میں کہناتھا کہ جِل بائیڈن اور میری طرف سے دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد اور دعائیں، فلسطینیوں کی تکالیف پر ہمدردی ان کے ساتھ ہے۔

ان کا کہنا تھا ک ہرمضان ایسے دردناک لمحات میں آیا ہےجب غزہ میں 31 ہزارفلسطینی شہید ہوچکے،غزہ میں چھ ہفتے کی فوری جنگ بندی کی کوششیں جاری ہیں، مسلمانوں کو افطاری میں فلسطینیوں کے مصائب یادآئیں گے۔

The post امریکی صدر کا رمضان المبارک کے آغاز پر مسلمانوں کیلئے پیغام appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے