ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امن کا پرچم لہرانے والے 2 فلسطینی نوجوانوں کو اسرائیلی فوجیوں نے گولیوں سے بھون دیا

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل کی قابض فوج نے امن کا پرچم لہرانے والے 2 فلسطینی نوجوانوں کو گولیاں مار کر قتل کردیا۔

بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق پہلے ہی اسرائیلی جارحیت کے شکار فلسطینی نوجوان ہاتھوں میں امن کی علامت سفید پرچم لیے جا رہے تھے کہ صہیونی ریاست کی دہشت گرد فوج کے اہل کاروں نے اندھا دھند گولیاں چلا کر انہیں شہید کردیا۔

دوسری جانب اقوام متحدہ کے نمائندے رچرڈ فالک نے اس واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امن کی کوشش کرنے والوں کے ساتھ یہ سلوک بہیمانہ ہے جس سے اسرائیل کے غزہ میں مظالم کی تصدیق ہوتی ہے۔

The post امن کا پرچم لہرانے والے 2 فلسطینی نوجوانوں کو اسرائیلی فوجیوں نے گولیوں سے بھون دیا appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں