English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آسکرز 2024: ہالی وڈ اسٹارز کے لیے پارٹی کی تیاری

القمر

امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں اتوار کی شب فلمی دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈز آسکرز کی رنگا رنگ تقریب ہوگی۔ اس رات جہاں ہالی وڈ کے بڑے بڑے اسٹارز کو ایوارڈز سے نوازا جائے گا وہیں جیتنے والوں کے لیے ایک شان دار پارٹی کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے۔ اس پارٹی کے لیے بے شمار پکوان تیار کیے جا رہے ہیں۔ پارٹی کا مینو ہر سال ایک ہی شیف تیار کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے