English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

لاہور میں بھی ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائمز  کی وارداتوں میں آئے روز اضافہ

لاہور: پنجاب کے دارالحکومت کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں ڈکیتی مزحمت پر ایک شخص زخمی ہوگیا،پولیس سے مقابلہ بھی ہوا ، جس کے بعد ایک ڈاکو گرفتار کرلیا گیا جبکہ یوحنا آباد میں ڈکیت کی فائرنگ سے دکاندار جاں بحق ہوگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور میں بھی گزشتہ ہفتےبھی مختلف علاقوں میں 13گھروں میں چوری کی وارداتیں ہوئیں تھی جبکہ  5 شہریوں سے موٹرسائیکل چھین کر ڈکیت  فرار ہوگئے تھے۔

خیال رہے کہ راچی میں بھی آئے روز اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں اضافہ ہورہاہے، سندھ کے وزیر داخلہ نے عملی اقدامات کرنےکے بجائے عوام کو اس صورتحال کو قبول کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے