ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امن سبوتاژ کرنے والے عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا، وزیراعلٰی بلوچستان

 کوئٹہ: وزیر اعلٰی بلوچستان نے تخریب کاروں کے خلاف پولیس کی کامیاب کارروائی پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس نے بروقت متحرک کارروائی کی۔

وزیر اعلٰی بلوچستان نے زور دیا کہ پر تشدد واقعات سے نمٹنے اور بحالی امن کیلئے ریاست اپنا کردار نبھانا بخوبی جانتی ہے، عوام کے جان و مال کا تحفظ حکومت کی آئینی ذمہ داری ہے۔

میر سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ امن سبوتاژ کرنے والے عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا، امن دشمن عناصر کے خلاف پولیس کا بروقت آپریشن فورس کی پیشہ وارانہ کارکردگی کا مظہر ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں