English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایل پی جی کی قیمت میں مزید کمی

القمر

 اسلام آباد: اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں مزید کمی کردی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اوگرا نے اس حوالے سے قیمت میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام کے گھریلو سلینڈر کی قیمت میں 45 روپے 62 پیسے کمی ہوئی ہے۔

اسی طرح ایل پی جی کے 11.8 کلوگرام کے گھریلو سلینڈر کی نئی قیمت 2768 روپے 23 مقرر کردی گئی۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے