ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انڈین نژاد کینیڈین گلوکار اے پی ڈھلون نے فائرنگ واقعے پر خاموشی توڑ دی


فوٹو : انسٹاگرامفوٹو : انسٹاگرام

وینکوور: بھارت نژاد کینیڈین گلوکار امرت پال سنگھ ڈھلون المعروف  اے پی ڈھلون نے اپنی رہائش گاہ کے باہر فائرنگ واقعے کے بعد پہلا بیان جاری کردیا۔

انہوں نے انسٹاگرام پر پیغام جاری کیا جس میں اپنے چاہنے والوں کی دعاؤں اور نیک خواہشات کا شکریہ ادا کیا۔

اے پی ڈھلون نے بتایا کہ وہ اور ان کے اہلِ خانہ سب خیریت سے ہیں اور محفوظ ہیں۔

fdsfssdfafsafsfdsfssdfafsafs

انہوں نے خیریت دریافت کرنے والوں کا بھی شکریہ ادا کیا اور انہیں اپنے سپورٹ کے لیے شکریہ کہا۔

یاد رہے کہ وینکوور کے شہر میں ان کے گھر کے باہر فائرنگ کی گئی تھی اور لارنس بشونی اور روہت گودھرا جیسے افراد نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں