English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

معروف پروڈیوسر اور ڈائریکٹر اطہر وقار عظیم انتقال کرگئے

القمر

  کراچی: معروف پروڈیوسر اور ڈائریکٹر، سابق ایم ڈی پاکستان ٹیلی وژن اطہر وقار عظیم حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔

وہ معروف ادیب اور شاعر پروفیسر سید وقار عظیم کے بیٹے اور سابق ایم ڈی پی ٹی وی اختر وقار عظیم کے چھوٹے بھائی تھے۔

ان کی نماز جنازہ بیرون ملک مقیم بیٹے کی وطن واپسی پر منگل کو ادا کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے