English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آئمہ بیگ چیمپئنز ون ڈے کپ کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گی

القمر

فیصل آباد: پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ چیمپئنز ون ڈے کپ کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گی۔

یہ تقریب فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں منعقد کی جائے گی جس کے بعد محمد رضوان کی قیادت میں یو ایم ٹی مارخورز اور شاداب خان کی قیادت میں پینتھرز کے درمیان پہلا میچ کھیلا جائے گا۔

اس ایونٹ کا مقصد 2025 کے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کو بڑھانا اور ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتیں دکھانے کا موقع فراہم کرنا ہے۔

ٹورنامنٹ میں پانچ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، جن میں ملک کے بڑے کرکٹرز شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے