English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ٹام ہارڈی کی فلم ’وینوم : دی لاسٹ ڈانس‘ کا دھماکے دار ٹریلر جاری

القمر

لاس اینجلس: امریکی اداکار ٹام ہارڈی کی مشہور کردار ایڈی بروک کی آخری فلم ’وینوم: دی لاسٹ ڈانس‘ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔

فلم 25 اکتوبر 2024 کو ریلیز ہونے جا رہی ہے اور یہ وینوم سیریز کی تیسری قسط ہے، جس میں انتہائی دھماکے دار اور جذباتی اختتام کا وعدہ کیا گیا ہے۔

ٹریلر میں ایڈی بروک کو کئی سمبیوٹ کے ساتھ جنگ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے، اور یہ فلم ایک عظیم سمبیوٹ جنگ کی طرف اشارہ کرتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے