English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

القمر

 ممبئی: بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال بھردواج کے ساتھ ایکشن انٹرٹینر کے لیے دوبارہ کام کریں گے۔ 

اداکار کے مطابق نئی میگا ایکشن فلم میں اداکارہ ٹرپتی ڈھمری بھی حصہ ہوں گی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کی شوٹنگ جلد شروع ہو گی اور 2025 میں ریلیز ہونے کی توقع ہے۔

پروڈیوسر ساجد نادید والا کے تحت شاہد کپور اور وشال بھردواج کی نئی فلم کے لیے شوٹنگ کا آغاز جلد ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے