English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شوبز میں قدم رکھا تو والدین کو کڑوی باتیں سننی پڑیں، ترپتی ڈمری کا انکشاف

القمر

 ممبئی: بلاک بسٹر بالی وڈ فلم ’اینیمل‘ کی اداکارہ ترپتی ڈمری نے بتایا کہ جب انہوں نے فلم انڈسٹری میں قدم رکھا تو ان کے والدین کو کڑوی باتیں سننی پڑیں لیکن انہوں نے اپنے خوابوں کو ترک نہیں کیا۔

اداکارہ نے کہا کہ لوگوں کی تنقید کے باوجود وہ فلم انڈسٹری میں کامیاب ہوئیں اور ان کے والدین نے ان پر فخر کیا۔

اداکارہ نے بتایا کہ جب وہ ممبئی آئیں تو لوگوں نے کہا کہ فلم انڈسٹری میں آ کر وہ غلط فیصلے کریں گی اور کوئی ان سے شادی نہیں کرے گا لیکن انہوں نے ان باتوں کو نظر انداز کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے