English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس میں قوالی نائٹ کا انعقاد

القمر

کراچی: نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس(ناپا)میں محفل موسیقی کے دوران سبحان نظامی قوال نےگائیگی کے ذریعے سامعین کو مسحور کردیا۔

عید میلاد النبی (ص) کے موقع پر نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس نے آواز عشق کے نام سے قوالی نائٹ کا انعقاد کیاجس میں ہفتے کی شام سبحان احمد نظامی قوال اور پارٹی نے گائیگی کےذریعے سماں باندھ دیا۔

سبحان نظامی قوال نے پرفارمنسز  من خاک خوف پا پا،تن تنانہ، خبرم رسیدہ یم شب،حیدرم قلندرم، ساری دنیا مجھے کہتی ہے نسیماں جانب بطحا، اور منہ سے بول نہ بول پیش کی،محفل موسیقی میں قوالی کے دلدادہ افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور ایک خوبصورت شام سے لطف اندوز ہوئے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے