English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نامور پاکستانی موسیقار اظہر حسین انتقال کر گئے

القمر

پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور موسیقار اظہر حسین انتقال کر گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اظہر حسین کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔

اظہر حسین متعدد ساز بجانے کے ماہر سمجھے جاتے تھے۔

مرحوم کی نماز جنازہ کل کربلا گامے شاہ میں ادا کی جائے گی۔ 

اظہر حسین کے انتقال پر انڈسٹری کی مختلف شخصیات نے گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے