English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کیویز کیخلاف میچ، جنوبی افریقی کوچ فیلڈنگ کیلیے میدان میں اتر آئے

القمر

لاہور (اسپورٹس ڈیسک)سہ ملکی سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقا کے متبادل کھلاڑی کے طور پر کوچ فیلڈنگ کیلئے میدان پر اتر آئے۔لاہور میں کھیلے گئے سہ ملکی سیریز کے دوسرے میچ میں فیلڈنگ کوچ وانڈیل گواوو کو کچھ وقت کیلئے میدان پر فیلڈنگ کرتے ہوئے دیکھا گیا، جس نے دنیا کو چونکا دیا۔ جنوبی افریقا کے فیلڈنگ کوچ نیوزی لینڈ کی بیٹنگ کے 37ویں اوور میں میدان میں دیکھا گیا، جب کیمروں نے انکو فیلڈنگ کرتے دیکھا تو شائقین حیران رہ گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے