کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں ہفتے کو آنے والے برفانی طوفان کے بعد سڑکیں برف سے ڈھک گئی ہیں۔ شہریوں کو روزمرہ کاموں کی انجام دہی میں دشواری کا سامنا ہے۔ برف باری کے سبب سڑکوں پر گاڑیوں کا چلنا مشکل ہو گیا ہے جب کہ پیدل چلنے والوں کو بھی مشکلات پیش آ رہی ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- گوگل میپس کا نیا فیچر، دوسرے شہر پہنچتے ہی خوش آمدید
- پٹرول 6 روپے 59 پیسے ، ڈیزل 4 روپے 25 پیسے مزید سستا
- ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملہ میں لالو پرساد یادو سیوان کی عدالت میں پیش، الزامات طے
- دہلی-این سی آر میں فضائی آلودگی کی شدت بڑھنے پر گریپ کا تیسرا مرحلہ نافذ، کئی پابندیاں عائد
- دیوالی اور چھٹھ پر ریلوے کا بڑا انتظام، 18 ہزار خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ