ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شوگر اسٹاک اور قیمتوں میں استحکام پر ڈپٹی وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان

ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت اسلام آباد میں شوگر اسٹاک اور مارکیٹ میں قیمتوں کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ملک میں درآمد شدہ چینی کی آمد کے شیڈول کا بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں اطمینان کا اظہار کیا گیا کہ بروقت سرکاری اقدامات اور چینی کی درآمدات کی بدولت ملک میں چینی کے ذخائر اور قیمتوں میں استحکام برقرار ہے، جس سے مارکیٹ میں مسلسل فراہمی ممکن ہو رہی ہے۔


اشتہار

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں