@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
محمد ہارون عباس، صحافی، براڈکاسٹراورسافٹ وئر انجینئرپاکستان کے مانچسٹر فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔ابتدائی تعلیم فیصل آباداوربراڈکاسٹنگ کی تعلیم ہلورسم اکیڈمی ، ہالینڈسے حاصل کی۔ کمپیوٹر میں تعلیم اسلام آباد، پاکستان سے حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ، ریڈیائی صحافت سے وابستہ رہے ہیں۔اس حوالے سے پاکستان کے مختلف ٹی وی چینلزکے ساتھ ساتھ ریڈیو ایران،ریڈیو پاکستان سے ان کی وابستگی رہی۔
تعلیم اور صحافتی سرگرمیوں کے سلسلے میں وہ پاکستان کے مختلف شہروں کے علاوہ ایران، سری لنکا، نیپال، وسطی ایشیائی ریاستوںکے علاوہ مشرقی یوروپ کے مختلف ممالک کا سفر کر چکے ہیں۔مختلف اخبارات میں سماجی، سیاسی اور تکنیکی امور پر ان کے مضامین شائع ہوتے رہتے ہیں۔علاوہ ازیں اردو زبان کو کمپیوٹزاڈ شکل میں ڈھالنے میں ان کا بہت بڑا کردار ہے۔
محمد ہارون عباس ممتاز این جی اوز سے وابستہ رہے ہیں۔ جن میں جنوبی ایشیائی ممالک کی تنظیم ساوتھ ایشین سنٹر اور پاکستان کی غیر سرکاری تنظیموں کے نمائندہ فورم پاکستان این جی اوز فیڈرشین شامل ہیں۔ علاوہ ازیں پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی میڈیا ونگ اسلام آباداور پاکستان کے پارلیمنٹرینز کی تنظیم پارلیمنٹرین کمشن فار ہیومین رائٹس میں بھی تکنیکی امور کے نگران رہے ۔وہ پاکستان کے سب سے بڑے نیوز گروپ جنگ گروپ آف نیوزپیپرز، پاکستان کے اردو زبان کے فروغ کے لئے قائم کئے گئے ادارے مقتدرہ قومی زبان ، پاکستان کے سب سے بڑے صنعتی گروپ دیوان گروپ آف کمپنیز کو تکنیکی خدمات فراہم کرتے رہے ہیں۔
محمد ہارون عباس القمر آن لائن کے انتظامی اور تکنیکی امور کے نگران ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ انہیں انٹرنیٹ پر پاکستان کی تمام نیوز سائٹس کے پلیٹ فارم پاکستان سائبر نیوز ایسوسی ایشن کے پہلے صدر ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے
پاکستان میں کتنے لوگ ایچ آئی وی ایڈز کا شکار ہیں؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس کا نام تبدیل کر کے ’ایم پاکس‘ کیوں رکھا؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
امریکا میں پاکستانی طلبہ کی تعداد میں سالانہ 17 فیصد اضافہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
کیا آپ جانتے ہیں کہ انسان کو یومیہ کتنا پانی پینا چاہیے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
کورونا کی وبا کے بعد خسرہ بڑھ کر عالمی خطرہ بن چکا ہے، ڈبلیو ایچ او
@2021 – All Right Reserved. Designed
اسلام آباد میں تیزی سے ایچ آئی وی پھیلنے کا انکشاف
@2021 – All Right Reserved. Designed
کیا ہم احساس کی آلودگی سے آلودہ معاشرے میں رہ رہے ہیں؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
چین میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر لاک ڈاؤن نافذ
@2021 – All Right Reserved. Designed
کورونا کے پھیلنے کے بعد کینسر کی تشخیص سست روی کا شکار کیوں؟
@2021 – All Right Reserved. Designed