@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
محمد ہارون عباس، صحافی، براڈکاسٹراورسافٹ وئر انجینئرپاکستان کے مانچسٹر فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔ابتدائی تعلیم فیصل آباداوربراڈکاسٹنگ کی تعلیم ہلورسم اکیڈمی ، ہالینڈسے حاصل کی۔ کمپیوٹر میں تعلیم اسلام آباد، پاکستان سے حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ، ریڈیائی صحافت سے وابستہ رہے ہیں۔اس حوالے سے پاکستان کے مختلف ٹی وی چینلزکے ساتھ ساتھ ریڈیو ایران،ریڈیو پاکستان سے ان کی وابستگی رہی۔
تعلیم اور صحافتی سرگرمیوں کے سلسلے میں وہ پاکستان کے مختلف شہروں کے علاوہ ایران، سری لنکا، نیپال، وسطی ایشیائی ریاستوںکے علاوہ مشرقی یوروپ کے مختلف ممالک کا سفر کر چکے ہیں۔مختلف اخبارات میں سماجی، سیاسی اور تکنیکی امور پر ان کے مضامین شائع ہوتے رہتے ہیں۔علاوہ ازیں اردو زبان کو کمپیوٹزاڈ شکل میں ڈھالنے میں ان کا بہت بڑا کردار ہے۔
محمد ہارون عباس ممتاز این جی اوز سے وابستہ رہے ہیں۔ جن میں جنوبی ایشیائی ممالک کی تنظیم ساوتھ ایشین سنٹر اور پاکستان کی غیر سرکاری تنظیموں کے نمائندہ فورم پاکستان این جی اوز فیڈرشین شامل ہیں۔ علاوہ ازیں پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی میڈیا ونگ اسلام آباداور پاکستان کے پارلیمنٹرینز کی تنظیم پارلیمنٹرین کمشن فار ہیومین رائٹس میں بھی تکنیکی امور کے نگران رہے ۔وہ پاکستان کے سب سے بڑے نیوز گروپ جنگ گروپ آف نیوزپیپرز، پاکستان کے اردو زبان کے فروغ کے لئے قائم کئے گئے ادارے مقتدرہ قومی زبان ، پاکستان کے سب سے بڑے صنعتی گروپ دیوان گروپ آف کمپنیز کو تکنیکی خدمات فراہم کرتے رہے ہیں۔
محمد ہارون عباس القمر آن لائن کے انتظامی اور تکنیکی امور کے نگران ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ انہیں انٹرنیٹ پر پاکستان کی تمام نیوز سائٹس کے پلیٹ فارم پاکستان سائبر نیوز ایسوسی ایشن کے پہلے صدر ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے
لیبارٹری میں تیار شدہ خون انسانوں میں منتقل کرنے کے کلینیکل ٹرائل کا آغاز
@2021 – All Right Reserved. Designed
ماہرین کا ملیریا سے تحفظ کا مؤثر طریقہ علاج دریافت کرنے کا دعویٰ
@2021 – All Right Reserved. Designed
کیا آپ کینسر کی بروقت تشخیص اور بہتر علاج کا نیا طریقہ جانتے ہیں؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
کیا آپ وٹامن ڈی کی کمی کے نقصانات جانتے ہیں؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
منکی پاکس کا عالمی سطح پر تیزی سے پھیلاؤ انتہائی خطرناک ہے، ڈبلیو ایچ او
@2021 – All Right Reserved. Designed
ٹائپ 2 ذیابیطس سے بچنے کیلئے کون سی غذائیں کھانی چاہیے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
ٹی بی کے بڑھنے کا سب سے بڑا سبب کورونا وائرس ہے، عالمی ادارہ صحت
@2021 – All Right Reserved. Designed
کورونا ویکسین سے منفی اثرات کے باوجود اینٹی باڈیز بڑھنے کا انکشاف
@2021 – All Right Reserved. Designed
امریکا: سینٹ لوئس کے ہائی اسکول میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک
@2021 – All Right Reserved. Designed